نئی دہلی 6 اگست [یو این آئی]کانگریس کی طرف سے ’’ہاتھ‘‘، یا بی جے پی کی طرف سے ’’کنول‘‘ یا پھر کسی اور تسلیم شدہ سیاسی جماعت کی طرف سے ریزرو علامتوں کا اس وقت استعمال جاانتخابی عمل جاری نہ ہو 1968 کے سمبل آرڈر کی خلاف ورزی
ہے۔
یہ استدلا ل ایک سرگرم قانونی کارکن کا ہے جو ’’ہندستان بدعنوان انتخابات کے خلاف‘‘ نامی ایک نئی مہم کے پرچم برداروں میں سے ایک ہیں۔
تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کی اس طرح کی ریزرو علامات صرف انتخابی عمل کے دوران استعمال کے لئے ہیں۔